وزیراعظم کامیاب جوان – یوتھ انٹرپرینیورشپ اسکیم (PMKJ-YES) کا نیا نام وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم (PMYB&ALS) رکھا گیا ہے۔ اس اسکیم کی خصوصیات میں تبدیلیاں کی گئی ہیں تاکہ یہ چھوٹے کاروباروں اور زراعت کے لیے زیادہ مؤثر اور مفید ثابت ہو۔
عسکری بینک اس اسکیم کے تحت ایسے نوجوانوں کو فنانسنگ فراہم کرتا ہے جو ہنر، علم یا تجربہ رکھتے ہیں، یا اپنے چھوٹے یا درمیانے درجے کے کاروبار کا آغاز یا اس میں توسیع کرنا چاہتے ہیں۔ اس اسکیم کا مقصد نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا اور خود مختار بنانا ہے۔
فنانسنگ کی حد | نئے کاروبار کے لیے کم از کم سرمایہ (ایکوئٹی) | مارک اپ ریٹ |
| ٹیئر 2 – 15 لاکھ روپے تک | 90:10 | سالانہ% 5 |
| ٹیئر 3 – 75 لاکھ روپے تک | 80:20 | سالانہ% 7 |
| ٹیئر 4 – 4.5 لاکھ روپے تک | 80:20 | صفر (%0) |
قرض کی مدت:
ایک درخواست گزار کے لیے قرضوں کی تعداد
خواتین پر خصوصی توجہ:
کل قرضوں کا% 25 خواتین درخواست گزاروں کے لیے مخصوص ہے۔
شعبے اور مصنوعات:
انشورنس:
زندگی، گاڑی اورعمارت کی انشورنس لازمی ہوگی۔
ٹیئر 2 اور ٹیئر 4 کے لیے:
مندرجہ بالا لازمی دستاویزات کے علاوہ، درج ذیل دستاویزات بھی درکار ہو سکتی ہیں:
ٹیئر 3 کے لیے:
اپنے کاروبار کو عسکری بینک کی طرف سے پیش کردہ وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچرل لون سکیم (PMYB&ALS) کے ذریعے شروع کریں یا بڑھائیں۔ یہ اسکیم ہنرمند اور باہمت نوجوانوں کو خود روزگاری کے مواقع فراہم کرتی ہے جو زراعت اور دوسرے شعبوں میں اپنے چھوٹے سے درمیانے درجے کے کاروبار شروع یا وسیع کرنا چاہتے ہیں۔